Hafiz-e-Millat Hadrat Allamah Shah Abdul Aziz Muhaddith Muradabadi Mubarakpuri (Alayhir Rahmah) was born on Monday 1312 Hijri (1894) in the town of Bhojpur (Muradabad District, U.P. India). He is a famous and prominent Hanafi scholar, Mufti of Islam, Religious and Spiritual Guide, Teacher of Teachers, and a celebrated author. India's famous Jamiah Al-Ashrafiyah Mubarakpur (Azamgarh District, U.P.) and the monthly Al-Ashrafia Magazine are the results of his sincere and tireless efforts. He passed away on the 1st Jumad al-Akhirah 1396 Hijri (i.e. 31st May 1976) at 11:55 pm. His resting place is located in the courtyard of Jamia Al-Ashrafiyah Mubarakpur.
Tuesday, May 31, 2022
حافظ ملت حضرت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مراد آبادی ثم مبارکپوری علیہ رحمۃ اللہ القوی
حافظ ملت حضرت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مراد آبادی ثم مبارکپوری علیہ رحمۃ اللہ القوی کی پیدائش ۱۳۱۲ھ بمطابق ١٨٩٤ء قصبہ بھوج پور (ضلع مراد آباد، یو پی ہند) میں بروز پیر ہوئی۔ آپ حنفی عالم دین، مفتی اسلام، پیر طریقت، استاذ العلماء اور صاحب تصانیف ہیں۔ ہند کا مشہور الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور (ضلع اعظم گڑھ، یو پی) اور ماہنامہ الاشرفیہ آپ کی کوششوں کا ثمر ہے۔ یکم جمادی الاخری ١٣٩٦ بمطابق ٣١ مئی ١٩٧٦ء رات گیارہ بجکر پچپن منٹ پر وصال فرمایا۔ آخری آرام گاہ الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور کے صحن میں واقع ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ
مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ کی ولادت 11 شعبان 1339ھ کو قصبہ گھو...
-
مرید و خلیفۂ اعلی حضرت، تلمیذ صدر الشریعہ، فقیہ زماں، حضرت علامہ مولانا مفتی ابو المظفر عبد المصطفی غلام جان قادری رضوی رضی اللہ عنہ کی ولا...
-
شیخ المشائخ، قطب الاقطاب، حضرت شاہ جلال الدین حسین بخاری سہروردی المعروف مخدوم جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی ولادت شب برأت یعن...

No comments:
Post a Comment