Saturday, September 3, 2022

مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ


 

مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ کی ولادت 11 شعبان 1339ھ کو قصبہ گھوسی، ضلع مؤ، ہندستان میں ہوئی۔ آپ خلیفہ صدر الشریعہ و مفتی اعظم و احسن العلماء، مفتی اسلام، شیخ طریقت، استاذ العلماء، بہترین خطیب، مناظر، نزہۃ القاری شرح صحیح البخاری (9 جلدیں) سمیت 20 کتب کے مصنف اور اکابرین اہل سنت سے ہیں۔ تقریباً 35 سال مختلف مدارس میں تدریسی خدمات انجام دیں اور تقریباً ستر ہزار فتاوی تحریر کیے۔ 6 صفر 1421ھ بروز جمعرات بعد نماز فجر 5 بجکر 40 منٹ پر وصال فرمایا۔ مزار مبارک گھوسی شریف، ہندستان میں ہے۔ (فتاوی شارح بخاری)

No comments:

Post a Comment

مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ

  مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ کی ولادت 11 شعبان 1339ھ کو قصبہ گھو...