Tuesday, May 31, 2022

ملک الشعراء، طوطیٔ ہند، حضرت ابو الحسن یمین الدین محمود عرف امیر خسرو دہلوی چشتی نظامی رحمۃ اللہ تعالی علیہ


 ملک الشعراء، طوطیٔ ہند، حضرت ابو الحسن یمین الدین محمود عرف امیر خسرو دہلوی چشتی نظامی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی ولادت 651ھ یا 653ھ کو اتر پردیش یا دہلی میں ہوئی۔ آپ عربی و فارسی کے مشہور اور قادر العلوم صوفی شاعر، عالم دین، ادیب و خطیب، محبوب مرشد اور مشہور ترین شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ نے تقریباً پانچ لاکھ اشعار تحریر فرمائے۔ 18 شوال 725ھ کو دہلی میں وصال فرمایا، مزار شریف خانقاہ نظامیہ خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی کے قرب میں مرجع خاص و عام ہے۔ (گلدستۂ اولیاء



King of Poets, Nightingale of India, Shaykh Abul Hasan Ameer Khusrow Dehlavi Chishti Nizami (Alayhir Rahmah) was born in 651 or 653 AH, in Uttar Pradesh or Delhi. He was an acclaimed and seasoned Sufi poet, erudite scholar, eloquent orator, beloved of his Shaykh, and one of the most famous Awliya of India. He contributed over 500,000 stanzas, spanning multiple languages, to the corpus of metaphysical and mystical poetry. He passed away on the 18th of Shawwal, 725 AH, and was laid to rest near the mausoleum of Khwajah Nizamuddin Awliya Mehboob-e-Ilahi in Delhi. [Guldasta-e-Awliya]



No comments:

Post a Comment

مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ

  مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ کی ولادت 11 شعبان 1339ھ کو قصبہ گھو...