مجدد وقت، علامة الدهر، وحید العصر، حضرت علامہ نور الدین علی بن سلطان محمد المعروف ملا علی قاری ہروی حنفی مہاجر مکی نقشبندی رحمۃ الله تعالی علیہ کی ولادت دسویں صدی ہجری میں ہرات افغانستان میں ہوئی۔ آپ عالم باعمل، صوفی باصفا، فقیہ حنفی، شارح حدیث، بہترین کاتب، محقق، مدقق، اور تقریباً 152 کتب کے مصنف ہیں۔ مرقاۃ شرح مشکوۃ اور منح الروض الازہر آپ کی مشہور تصانیف میں سے ہیں۔ شوال المکرم 1014ھ مکۂ مکرمہ میں وصال فرمایا اور جنت المعلی میں آرام فرما ہوئے۔ (فیض المعین، حدائق الحنفیہ، منح الروض الازہر فی شرح الفقہ الاکبر)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ
مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ کی ولادت 11 شعبان 1339ھ کو قصبہ گھو...
-
مرید و خلیفۂ اعلی حضرت، تلمیذ صدر الشریعہ، فقیہ زماں، حضرت علامہ مولانا مفتی ابو المظفر عبد المصطفی غلام جان قادری رضوی رضی اللہ عنہ کی ولا...
-
شیخ المشائخ، قطب الاقطاب، حضرت شاہ جلال الدین حسین بخاری سہروردی المعروف مخدوم جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی ولادت شب برأت یعن...

No comments:
Post a Comment