Monday, August 29, 2022

، مجذوب زمانہ، حضرت خواجہ سید محمد تاج الدین اولیاء ناگپوری چشتی قادری رضی الله عنہ


 

تاج الاولیاء، مجذوب زمانہ، حضرت خواجہ سید محمد تاج الدین اولیاء ناگپوری چشتی قادری رضی الله عنہ کی ولادت 15 رجب 1277ھ کو کامٹی محلہ، کمسری بازار، ناگپور، مہاراشٹر، ہندستان میں ہوئی۔ 15 سال کی عمر میں علوم عصریہ کی تکمیل کی، مزارات کی حاضری آپ کا مشغلہ تھا، مدتوں گمنام جنگلوں میں ریاضت الہی میں مشغول رہتے۔ آپ کی پوری زندگی تبلیغ دین اور خلق خدا کی خدمت میں گزری۔ 26 محرم الحرام 1344ھ بروز پیر وصال فرمایا۔ مزار شریف ناگپور، مہاراشٹر، ہندستان میں زیارت گاہ خلائق ہے۔ (گلدستۂ اولیاء، بابا تاج الدین)


Taaj al-Awliya, Majzoob of Era, Khwajah Sayyid Muhammad Tajuddin Auliya Nagpuri Chishti Qadiri (RadiyAllahu Anhu) was born on 15 Rajab 1277 AH in Kamati Muhallah, Kamisari Bazar, Nagpur, Maharashtra, India. He completed his contemporary education at the age of 15. He was fond of visiting the blessed shrines of the Awliya and remained engaged in divine meditation in the unknown forests for a long time. He spent his entire life preaching Islam and serving the creation of Allah Almighty. He passed away on Monday, 26 Muharram 1344 AH. His blessed mausoleum in Nagpur, Maharashtra, India is visited frequently by people from all walks of life. [Guldasta-e-Awliya, Baba Tajuddin]

No comments:

Post a Comment

مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ

  مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ کی ولادت 11 شعبان 1339ھ کو قصبہ گھو...