Thursday, June 2, 2022

عاشق اعلی حضرت، ہمدرد سنیت، محبوب و مقبول بارگاہ مفتیٔ اعظم، حضرت مولانا الحاج صالح محمد المعروف پیرجی قادری رضوی نوری شافعی رحمۃ اللہ تعالی علیہ


 

عاشق اعلی حضرت، ہمدرد سنیت، محبوب و مقبول بارگاہ مفتیٔ اعظم، حضرت مولانا الحاج صالح محمد المعروف پیرجی قادری رضوی نوری شافعی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا تعلق بھٹکل نزر مرڈیشور، صوبہ کرناٹک، جنوبی ہندستان سے تھا۔ آپ مفتی اعظم کے مرید صادق تھے اور مفتیٔ اعظم ہی کی بارگاہ سے آپ کو ’’پیرجی‘‘ کا خطاب عطا ہوا اور پھر اسی نام سے جانے گئے۔ آپ کی زندگی کا اکثر حصہ بمبئی میں دین و سنیت کی خدمت کی گزرا۔ 29 شوال 1423ھ مطابق 3 جنوری 2003ء بروز جمعہ بوقت چاشت وصال فرمایا۔ مزار شریف بڑا قبرستان، مرین لائنس، بمبئی، ہندستان میں مرکز انوار و تجلیات ہے۔


Devotee of AlaHazrat, Sympathiser of Ahl as-Sunnah, Beloved of Mufti-e-Azam, Mawlana Al-Haaj Salih Muhammad alias Peer Ji Qadiri Ridawi Noori Shafi’i (Alayhir Rahmah) was originally from Bhatkal near Murdeshwar, Karnataka Province, South India. He was a sincere and faithful disciple of Mufti-e-Azam and from his court, he was bestowed with the title ‘‘Peer Ji’’, which later became his identity. Most of his life was spent serving the religion and Ahl as-Sunnah in Bombay. He left this mundane world on Friday, 29th of Shawwal 1423 AH i.e. 3 January 2003. His blessed resting place is at the Bara Qabrastran, Marine Lines, Bombay is a center of blessings and spiritual upliftment.

No comments:

Post a Comment

مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ

  مرید و خلیفہ صدر الشریعہ، فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی محمد شریف الحق امجدی رضی اللہ عنہ کی ولادت 11 شعبان 1339ھ کو قصبہ گھو...